مرض تھامسن
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (طب) وہ موروثی بیماری جس میں ابتداء حرکت کرتے وقت بعض عضلات میں تشنج ہونے لگتا ہے جو حرکت کو جاری رکھنے کے بعد کچھ دیر میں زائل ہو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (طب) وہ موروثی بیماری جس میں ابتداء حرکت کرتے وقت بعض عضلات میں تشنج ہونے لگتا ہے جو حرکت کو جاری رکھنے کے بعد کچھ دیر میں زائل ہو جاتا ہے۔